سی پیک باہمی مفادات پر مبنی منصوبہ ہے ٗرانا محمد افضل

سی پیک باہمی مفادات پر مبنی منصوبہ ہے ٗرانا محمد افضل

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری باہمی مفادات پر مبنی منصوبہ ہے، اس سے سی پیک سے پاکستان کو ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں شامل کرنے کا بہترین موقع ملے گا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رانا افضل نے کہا کہ سی پیک سے پاکستان کو ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں شامل کرنے کا بہترین موقع ملے گا، سی پیک منصوبوں سے صنعتی شعبے کو نمایاں ترقی ملے گی، سی پیک سے تمام شعبہ ہائے زندگی کے افراد مستفید ہوں گے۔

رانا افضل

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر