2 سیشن ججوں کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے

2 سیشن ججوں کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے دو سیشن ججوں کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کردی ہیں ۔ان میں سے عبدالرحیم کو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر3کا جج مقرر کیا گیا ہے جبکہ صفدر علی کو صارف عدالت میانوالی کا جج تعینات کیا جارہا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر