تیسری شادی کے بعدسہاگ رات کے اگلے ہی روز عمران خان کہاں گئے ؟ایسی خبر آگئی کے پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

تیسری شادی کے بعدسہاگ رات کے اگلے ہی روز عمران خان کہاں گئے ؟ایسی خبر آگئی کے ...
تیسری شادی کے بعدسہاگ رات کے اگلے ہی روز عمران خان کہاں گئے ؟ایسی خبر آگئی کے پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی تیسری خفیہ شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد پاکستان میں ایک بار پھر چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں اور اس حوالے سے مختلف باتیں کی جا رہی ہیں ۔ مقامی اخبار ’دی نیوز ‘میں سینئر صحافی عمر چیمہ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے تیسری خفیہ شادی اپنی روحانی رہنما سے کی ہے ۔رپورٹ کے مطابق نکاح کی تقریب یکم جنوری کو لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس کے سیکٹر وائی میں دلہن کے قریبی دوست کے گھر میں منعقد ہوئی ،یہ پی ٹی آئی رہنما کے بھی قریبی دوست کا گھر تھا ۔بتا یا جا رہا ہے کہ عمران خان نے یکم جنوری کی شب لاہور میں خاتون سے شادی کر کے سال نو کا آغاز کیا اور سہاگ رات وہاں گزا رنے کے بعد اگلے ہی سیدھے اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے جہاں سے انہیں ضمانت مل گئی ۔

لائیو چینلز دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : ڈیلی بائیٹس