کوٹ لکھپت: پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی کی خود کشی

کوٹ لکھپت: پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی کی خود کشی
کوٹ لکھپت: پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی کی خود کشی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) کوٹ لکھپت کے علاقہ بنک سٹاپ میں پسند کی شادی نہ ہونے پر 21سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی، فردوس دختر محمد الیاس پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی مگر اہل خانہ اسے پر راضی نہ تھے، گزشتہ روز والدین نے بیٹی کو اس معاملے پر ڈانٹا تو اس نے کمرے میں پھندہ لے کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

شادی شدہ خاتون اغواء، جعلی طلاق تیار کرکے زیادتی، ویڈیو بنالی

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /لاہور