چیف جسٹس کے حق میں بینرز آویزاں

چیف جسٹس کے حق میں بینرز آویزاں
چیف جسٹس کے حق میں بینرز آویزاں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد میں چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے حق میں بینرز لگ گئے ہیں، جن پر شکریہ چیف جسٹس درج ہے۔ کراچی کی سڑکوں پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے بعد چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے حق میں بینرز آویزاں کئے گئے ہیں۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔

یہ بینرز سندھ ڈاکٹرز فورم کی طرف سے لگائے گئے ہیں جبکہ بینرز پر لکھا ہے کہ ردالفساد یونیورسل کا تعاون حاصل ہے ۔ 

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی