حمزہ شہباز لندن روانہ، کلثوم نواز کی عیادت کریں گے

حمزہ شہباز لندن روانہ، کلثوم نواز کی عیادت کریں گے
حمزہ شہباز لندن روانہ، کلثوم نواز کی عیادت کریں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں حمزہ شہباز لندن روانہ ہو گئے۔ وہ لندن میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔میاں حمزہ شہباز نجی ایئر لائن کی پرواز سے لندن روانہ ہوئے۔ میاں حمزہ شہباز دوحہ سے لندن پہنچیں گے جہاں وہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔ان کے ترجمان کے مطابق میاں حمزہ شہباز کا دورہ نجی نوعیت کا ہے۔ وہ ایک ہفتے کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور