وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی

وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی
وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں جماعت الدعوة اورفلاح انسانیت فاو¿نڈیشن بھی شامل ہیں۔ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کے بارے میں اشتہارجاری کیا ہے، اشتہارمیں 72 تنظیموں کی فہرست بھی موجود ہے جن میں جماعت الدعوة اورفلاح انسانیت فاو¿نڈیشن بھی شامل ہیں۔اشتہارمیں کہا گیا ہے کہ کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی مالی مدد اورمعاونت بھی قابل سزاجرم ہے۔ اس لئے عوام انہیں صدقات اورعطیات نہ دیں، شہری کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کی اطلاع 1717 پر دیں۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔