پاکستان کی شان، پاکستانیوں کی جان محمد عامر کے بارے میں انتہائی تشویشناک خبر آ گئی، میچ کے دوران کیوی کھلاڑی کیساتھ ٹکر اور پھر۔۔۔ تمام پاکستانی شدید کرب میں مبتلا ہو گئے

پاکستان کی شان، پاکستانیوں کی جان محمد عامر کے بارے میں انتہائی تشویشناک خبر ...
پاکستان کی شان، پاکستانیوں کی جان محمد عامر کے بارے میں انتہائی تشویشناک خبر آ گئی، میچ کے دوران کیوی کھلاڑی کیساتھ ٹکر اور پھر۔۔۔ تمام پاکستانی شدید کرب میں مبتلا ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیوزی کے ہاتھوں پہلے میچ میں شکست کے بعد پاکستان کی شان اور پاکستانیوں کی جان محمد عامر کے بارے میں انتہائی تشویشناک خبر آ گئی ہے جن کی میچ کے دوران کیوی کھلاڑی سے زوردار ٹکر ہوئی اور درد کے مارے زمین پر لوٹ پوٹ ہو گئے، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”عامر اگر بال اندر لانی ہے تو بولو نا میری جان میں۔۔۔“ محمد عامر نے آﺅٹ سوئنگ کے بجائے ان سوئنگ کروائی تو کپتان نے ان سے کیا کہا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ویلنگٹن کی کرکٹ گراﺅنڈ میں ہفتے کے روز کھیلے گئے میچ کے دوران محمد عامر گیند نے کروائی تو کیوی کھلاڑی ہینری نکولس شاٹ لگا کر سکور لینے کیلئے دوڑے اور پچ پر محمد عامر کے ساتھ جا ٹکرائے جس دوران ان کا ہیلمٹ عامر کے کندھے پر لگا جبکہ بیٹ عامر کی کہنی پر جا لگا اور محمد عامر درد سے گراﺅنڈ پر لوٹ پوٹ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔حسن علی نے شعیب اختر کیلئے بھی ’خطرے‘ کی گھنٹی بجا دی، ایسا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے جس کے بارے میں دنیا کا کوئی باﺅلر خوابوں میں بھی نہیں سوچ سکتا تھا، جان کر آپ کو بے حد فخر ہو گا
ٹکر ہونے کے فوری بعد ڈاکٹر میدان میں آ گیا اور کھلاڑی بھی محمد عامر کے اردگرد جمع ہو گئے جنہیں موقع پر طبی امداد دی گئی اور ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران انہیں زیادہ چوٹ نہیں لگی البتہ کہنی پر بیٹ لگنے کے باعث وقتی طور پر وہ شدید درد میں مبتلا ہو گئے تھے، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے اور پاکستانی محمد عامر کیلئے دعاگو ہیں۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

کھیل -