روضہ رسول ﷺپر حاضری، دعا ہے کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو زیارت نصیب فرمائیں:ماہ نور

روضہ رسول ﷺپر حاضری، دعا ہے کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو زیارت نصیب ...
روضہ رسول ﷺپر حاضری، دعا ہے کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو زیارت نصیب فرمائیں:ماہ نور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(یو این پی)ماہ نو ر کی والدہ کے ہمراہ مدینے شریف میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری ،تمام دوست حباب اور رشتہ داروں کیلئے دعائیں،تفصیلات کے مطابق فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ ما ہ نور والدہ کے ہمراہ مکہّ شریف سے مدینہ شریف پہنچ گئیں اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور تمام دوست حباب اور رشتہ داروں کی خیرو خریت اور ملک پاکستان میں امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔اداکارہ ماہ نور نے نمائندہ یواین پی سے فون پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مکہّ شریف اور مدینہ شریف پہنچ کر تمام غم و فکر بھول جاتے ہیں اور تمام مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا ہے کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اپنے گھر اوروضہ رسولﷺ کی زیارت نصیب فرمائیںآمین۔

مزید :

تفریح -