”میچ کے دوران محمد عامر پر ”حملہ“ ہو گیا اور پھر۔۔۔“ نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے میچ کے دوران کس نے محمد عامر پر ’حملہ‘ کیا اور پھر محمد عامر کیا کرتے رہے؟ ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر ہوئی تو ہنسی کا طوفان آ گیا

”میچ کے دوران محمد عامر پر ”حملہ“ ہو گیا اور پھر۔۔۔“ نیوزی لینڈ کیخلاف ...
”میچ کے دوران محمد عامر پر ”حملہ“ ہو گیا اور پھر۔۔۔“ نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے میچ کے دوران کس نے محمد عامر پر ’حملہ‘ کیا اور پھر محمد عامر کیا کرتے رہے؟ ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر ہوئی تو ہنسی کا طوفان آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں اس وقت گراﺅنڈ میں موجود کھلاڑیوں اور تماشائیوں کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو گیا جب باﺅلنگ کے دوران ایک ”بھڑ“ نے محمد عامر پر حملہ کر دیا اور محمد عامر مضحکہ خیز انداز میں اس سے بچنے اور پھونک مار کر دور بھگانے کی کوشش کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”عامر اگر بال اندر لانی ہے تو بولو نا میری جان میں۔۔۔“ محمد عامر نے آﺅٹ سوئنگ کے بجائے ان سوئنگ کروائی تو کپتان نے ان سے کیا کہا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہوئی تو ہنسی کا طوفان آ گیا جس میں سب سے دلچسپ بات محمد عامر کا ردعمل تھا۔ انہوں نے جس انداز میں ”بھڑ“ سے بچنے اور اسے پھونک مار کر دور بھگانے کی کوشش کی، وہ شائقین کرکٹ کو بھا گیا ہے اور ان کے مداح تو ان کے اس انداز پر ”صدقے واری“ جا رہے ہیں۔

مزید :

کھیل -