ترکی کو یورپی یونین کا رکن بنانے کی بجائے شراکت دار بنا دیا جائے: فرانسیسی صدر

ترکی کو یورپی یونین کا رکن بنانے کی بجائے شراکت دار بنا دیا جائے: فرانسیسی صدر
ترکی کو یورپی یونین کا رکن بنانے کی بجائے شراکت دار بنا دیا جائے: فرانسیسی صدر

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پیرس(آن لائن) فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے تجویز پیش کی ہے کہ ترکی کو یورپی یونین کا مکمل رکن بنانے کی بجائے شراکت دار بنا دیا جائے۔

پیرس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے کہا کہ ترکی میں ناکام فوجی انقلاب کے بعد حکومت کی طرف سے مخالفین کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائیوں کے باعث ترکی کو یورپی یونین کی رکنیت ملنا مشکل ہوگا۔ اگر میں یہ کہوں کہ اس مسئلہ پر پیشرفت ہو رہی ہے تو یہ جھوٹ ہوگا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی