ایشین گیمزہاکی کوالیفائنگ ٹورنامنٹ،18رکنی قومی ویمن ٹیم کااعلان

ایشین گیمزہاکی کوالیفائنگ ٹورنامنٹ،18رکنی قومی ویمن ٹیم کااعلان
ایشین گیمزہاکی کوالیفائنگ ٹورنامنٹ،18رکنی قومی ویمن ٹیم کااعلان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین گیمزہاکی کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں 18رکنی قومی ویمن ٹیم کااعلان کردیا گیا جس کی قیادت رخسانہ یاسمین جبکہ ان کی نائب عنبرین ارشد ہوں گی، ایشین گیمزکوالیفائنگ راو¿نڈ12سے20جنوری تک تھائی لینڈمیں کھیلاجائےگا۔دیگر کھلاڑیو ں میں گول کیپررضوانہ یاسمین، ابراشیخ ،ذکیہ نواز،زیب النسا،نفیسہ انور، رمشہ الیاس ،عشرت عباس،تحسین کوثر،مرینہ انور،نادیہ اصغر،سحرش وحید،حناپرویز،ماریہ صابر،تہمینہ، عنبرین ارشد،کلثوم شہزادی اورسائرہ اشرف ٹیم کا حصہ ہوں گی۔

مزید : کھیل