ٹورنٹو ایئرپورٹ پر 2طیارے ٹکرا گئے

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر 2طیارے ٹکرا گئے
ٹورنٹو ایئرپورٹ پر 2طیارے ٹکرا گئے

  

اوٹاوا(صباح نیوز)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر2 طیارے آپس میں ٹکراگئے، جس کے نتیجے میں ایک طیارے میں آگ لگ گئی تاہم دونوں طیاروں میں موجود مسافر خیریت سے رہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارکنگ میں موجود طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے طیارے سے ٹکراگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ ذرائع کا کہنا تھا کہ حکام نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جبکہ ریسکیو اہلکار جہاز میں موجود مسافروں کو جہاز باہر نکال لیا گیا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی