اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 112.50ہوگئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 112.50ہوگئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 112.50ہوگئی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے بیان کے بعد ڈالرکی بھی اڑان جاری ہے ،اوپن مارکیٹ میں ڈالرایک روپیہ مہنگاہوگیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت112.50ہوگئی۔

امریکی صدر کے بیان کے بعدڈالر کی طلب میں اضافہ ہوا، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی خریداری میں اضافہ ہوا۔

مزید : بزنس