سپریم کورٹ میں یوایس ایڈاوراس سے و ابستہ این جی اوزپرپابندی کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں یو ایس ایڈاور اس سے وابستہ این جی اوزپر پابندی کے لئے درخواست دائر کر دی ہے ،جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ یوایس ایڈاین جی اوزکوبلاتحقیق این اوسی جاری کئے جارہے ہیں، این جی اوزکے لوگ حساس علاقوں میں جاناشروع ہوگئے ہیں۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایک پروجیکٹ کے نا م پرلوگوں کا ڈیٹااکٹھاکیاجارہاہے۔
سپریم کورٹ نے صاف پانی کے منصوبوں پر خرچ اربوں روپے کی تفصیلات طلب کرلیں،چیف جسٹس کے چیمبر کا پانی بھی آلودہ نکلا
سپریم کورٹ میں درخواست محمد بلال نامی شہری نے د ائر کی۔