بلائنڈکرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم یواے ا ی پہنچ گئی

بلائنڈکرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم یواے ا ی پہنچ گئی
بلائنڈکرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم یواے ا ی پہنچ گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت کی ٹیم متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔

مینجر بھارتی بلائنڈکرکٹ ٹیم ڈیوڈ جان کا کہنا ہے کہ ہمیں حکومت کی جانب سے پاکستان جانے کی ا جازت نہ دینے پرافسوس ہے ،انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش تھی کہ پاکستان جاکرکھیلیں پاکستانی کی میزبانی ہمیشہ اچھی رہی۔ ڈیوڈ جان کہتے ہیں کہ پاکستان نہ جانے کو بہت مس کررہے ہیں۔اس حوالے سے بھارت کی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کومیگا ایونٹ سجانے پرمبارکباد دیتا ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے داماد عمران علی یوسف کے خلاف 2کروڑ50لاکھ روپے ریکوری کا دعویٰ دائر

واضح رہے پاکستان اور بھارت کی سینر ٹیمیں2013سے سیاسی حالات مناسب نہ ہونے کی وجہ سے کوئی بھی باہمی سیریز نہیں کھیلی۔تاہم پاکستان کی بلائنڈکرکٹ ٹیم گزشتہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دورے میں شرکت کے لئے بھارت کادورہ کر چکی ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : کھیل