بنگالی وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے مغربی بنگال کا نام بدلنے کی تجویز دیدی

بنگالی وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے مغربی بنگال کا نام بدلنے کی تجویز دیدی
بنگالی وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے مغربی بنگال کا نام بدلنے کی تجویز دیدی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی (این این آئی)مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے صوبے کا نام تبدیل کرنے کی تجویز پیش کردی ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممتا بینرجی نے بنگال کا نام تبدیل کرنے کے سلسلے میں صوبے کا نیا نشان بھی جاری کردیا ہے ۔ریاستی حکومت جو پہلے ہی مغربی بنگال کا نام بنگلہ رکھنے کی تجویز پیش کرچکی ہے ،لوگو پر شیر کے نشان کے ساتھ بسوا بنگال لکھا ہوا ہے ۔اْدھر ممتا بینرجی نے الزام لگایا کہ بی جی پی کی حکومت آسام سے تمام بنگالیوں کو نکالنا چاہتی ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی