افغانستان ، فضائی حملوں کے باعث2کمانڈروں سمیت20داعشی جنگجو ہلاک

افغانستان ، فضائی حملوں کے باعث2کمانڈروں سمیت20داعشی جنگجو ہلاک
افغانستان ، فضائی حملوں کے باعث2کمانڈروں سمیت20داعشی جنگجو ہلاک

  

کابل (آن لائن)افغانستان میں فضائی حملوں کے باعث2کمانڈروں سمیت20داعشی جنگجو ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان پولیس کا کہناہے کہ صوبہ نعمان کے ضلع علی نگر میں افغان سکیورٹی فورسز کی جانب سے داعشی جنگجو کے خلاف فضائی حملے کئے گئے۔ تاہم ان فضائی حملوں میں داعش کے جنگجوؤں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں داعش کے 2 کمانڈروں سمیت 20 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں جبکہ داعش کے جنگجو گروپ کی طرف سے ان کاررائیوں سے متعلق تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی