سندھ کا نیا آئی جی کون؟حکومت سندھ نے 22گریڈ کے 3افسران کے نام وفاقی حکومت کو بھجوا دئیے

سندھ کا نیا آئی جی کون؟حکومت سندھ نے 22گریڈ کے 3افسران کے نام وفاقی حکومت کو ...
سندھ کا نیا آئی جی کون؟حکومت سندھ نے 22گریڈ کے 3افسران کے نام وفاقی حکومت کو بھجوا دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت سندھ آئی جی سندھ کو تبدیل کرنے کے مطالبے پرقائم ہے اسی لئے انہوں نے وفاقی حکومت کو گریڈ بائیس کے تین افراد پر مشتمل لسٹ وفاقی حکومت کو بھجوا دی ہے ۔

روف صدیقی سانحہ بلدیہ فیکٹری کے ملزم قرار
نجی چینل ”جیو نیوز“کا اپنے ذرائع سے حوالے دعوی ہے کہ حکومت سندھ نے جن تین افراد کے نام بھیجے ہیں ان میںسردارعبدالمجید،عارف نوازخان،مہر خالق دادلک شامل ہیں ۔سینرپولیس افسران کی لسٹ میں شامل مہرخالق دادلک آئی بی میں جوائنٹ ڈائریکٹرجنرل ہیں جبکہ عارف نوازخان اس وقت آئی جی پنجاب کے طور پرتعینات ہیں ۔