تاجر بھائیوں کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں رہوں گا،وقار احمد میاں

تاجر بھائیوں کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں رہوں گا،وقار احمد میاں

لاہور(سٹی رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے پلیٹ فارم سے وقار احمد میاں کے بطور چیئرمین منتخب ہونے پر تاجربرداری کا اظہار مسرت ، مختلف تاجر رہنماؤں نے کہا کہ وقار احمد میاں کی ماضی میں بھی تاجر برادری کیلئے بہت سی خدمات ہیں،وقار احمد میاں نے تاجر برادری کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ماضی کی طرح تاجر بھائیوں کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں رہوں گا کسی کے ساتھ زیادتی اور نا انصافی نہیں ہونے دیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1