پی ٹی آئی حکومت کو گرتی ساکھ کی بحالی کیلئے جدو جہد کرنا پڑے گی ،عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی

پی ٹی آئی حکومت کو گرتی ساکھ کی بحالی کیلئے جدو جہد کرنا پڑے گی ،عالمی کریڈٹ ...

کراچی(این این آئی)عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے میکرو ریسرچ ونگ فچ سولیوشن نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی مخالت بڑھ رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فچ سولیوشن نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حکومت کو مغرب کے ساتھ بگڑتے بین الاقوامی تعلقات، مذہبی حلقوں کا اثر و رسوخ اور بڑھتی اپوزیشن کی بڑھتی مخالفت کے سبب پالیسی سازی میں بڑھتے خطرات کے پیش نظر نتائج فراہم کرنے کیلئے جدوجہد کرنے پڑے گی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ہم فچ سولیوشن سمجھتے ہیں کہ اگر حکومت پارلیمانی طریقے سے اپنی مقبولیت برقرار رکھنا چاہتی ہے تو اسے اقتصادی بہتری کے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہوگی۔

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی

مزید : صفحہ آخر