منیرمنوں خاندان کاچیف جسٹس کو دیامیر بھاشا ڈیم کے لیے پچاس لاکھ روپے کا عطیہ

منیرمنوں خاندان کاچیف جسٹس کو دیامیر بھاشا ڈیم کے لیے پچاس لاکھ روپے کا عطیہ

اسلام آباد (آن لائن) منیرمنوں خاندان کی طرف سے چیف جسٹس کو دیامیر بھاشا ڈیم کے لیے پچاس لاکھ روپے کا عطیہ دی گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق منیرمنوں نے ہفتہ کے روز اسلام آباد میں چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دیامر بھاشا ڈیم فنڈ کے لیے پچاس لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔

منیرمنوں خاندان

مزید : صفحہ آخر