گولڈن گروپ اور کالو گروپ کے درمیان فائر نگ ،2راہگیر زخمی

گولڈن گروپ اور کالو گروپ کے درمیان فائر نگ ،2راہگیر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور ( کرائم رپورٹر) داتا دربار کے علاقہ میں گولڈن گروپ اور کالو گروپ کے درمیان فائر نگ سے2 راہگیر زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو میو ہسپتال بھجوا دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بیان کی جا تی ہے ،پو لیس کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان لین دین کا تنازعہ چل رہا تھا، پو لیس نے فائر نگ کر نے والے دو ملزمان کو موقع پر ہی گر فتار کر لیا ہے ۔
فائرنگ

مزید :

صفحہ آخر -