مردان ،مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے ،1 لائن

مردان ،مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے ،1 لائن

مردان ( بیورورپورٹ) ڈی پی او مردان سجاد خان نے گیارہ مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے ایک کو لائن حاضر کردیاگیا شیخ ملتون کے ایس ایچ او انسپکٹر عاشق حسین کو لوند خوڑ کا ایس ایچ او لگادیاگیا جبکہ پال برانچ کے انسپکٹر احمد علی خان شیخ ملتون تھانے کے نئے انچارج مقررکردیئے گئے تخت بھائی کے ایس ایچ او عجب خان شیرگڑھ میں تعینات،انسپکٹر سعادت خان تھانہ ساڑوشاہ ،سب انسپکٹر عالمگیر تھانہ صدر سے ایس ایچ او تخت بھائی ،سب انسپکٹر فیض محمد پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ خرکی ،سب انسپکٹر طاہر خان تخت بھائی سے ایس ایچ او تھانہ جبر ،سب انسپکٹر ذاکراللہ خان لوند خوڑ سے ایس ایچ او رستم ،جبکہ رستم کے ایس ایچ او سب انسپکٹر گوہر خان کو تھانہ صدر کا انچارج لگادیاگیا اس طرح سب انسپکٹر ولایت خان کو پولیس لائن سے تھانہ ساڑوشاہ کا ایس ایچ او لگادیاگیا ۔

مزید : صفحہ آخر