حکومت کا وزیراعظم کے دورہ ترکی کے اختتام پر ترک زبان میں ٹویٹ

حکومت کا وزیراعظم کے دورہ ترکی کے اختتام پر ترک زبان میں ٹویٹ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)حکومت پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ ترکی کے اختتام پر ٹو ئٹر پر ترک زبان میں ٹویٹ جاری کر دیا۔ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان کے دورہ ترکی کے اختتام پر حکومت پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترک زبان میں ٹویٹ جاری کر دیا،جس میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان انقرہ میں ترک صدر طیب اردگان سے ملے، پاکستان ترکی بھائی چارہ زندہ باد۔

حکومت

مزید : صفحہ اول