ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

کوالالمپور ( آن لائن) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام ا?ئل کے مارچ کے لیے سودے 1 فیصد بڑھ کر 2172 رنگٹ (525 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 28197 لاٹوں کا کاروبار ہو۔

مزید : کامرس