برائلر مرغی کے گوشت میں مزید 6روپے فی کلوا ضافہ

برائلر مرغی کے گوشت میں مزید 6روپے فی کلوا ضافہ

لاہور(نیوز رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 186روپے،زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 128روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 114روپے فی درجن رہی۔

مزید : کامرس