کراچی پولیس کی کارروائی ،چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی پولیس کی کارروائی ،چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ شوکت علی کھیتیان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا چھاپہ اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان ۔ تین مختلف کارروائیوں میں239 بوری غیر ملکی چھالیہ جو کہ 6320کلو وزنی اور 1کروڑ 33لاکھ بیانوے ہزار ملکیت کی چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔ مدینہ کالونی تھانوں پولیس نے نہایت حکمت عملی سے ایس ایس پی ویسٹ کے ہدایت پر ناکا بندی کرتے ہوئے دو گاڑیاں زہریلی غیرملکی چھالیہ کی پکڑ لی ۔ ایک ٹرک سے 160 کلو چھالیہ برآمد کی جس کی مالیت 960000 بنتی ہے بر آمد کئے ۔ اور ٹرک کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اور ایک ملزم روح اللہ کو منگھوپیر روڈ پر پکڑ لیا ۔ جبکہ ملزم سے ایک پستول چوری کے سامان اور راونڈ ھاتھ کرلیے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر