روزنامہ پاکستان نوشہرہ کے بیورو چیف واجد علی کے داماد وفات پاگئے

روزنامہ پاکستان نوشہرہ کے بیورو چیف واجد علی کے داماد وفات پاگئے

نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ کے سینئر صحافی و نوشہرہ پریس کلب کے ممبر اور روزنامہ پاکستان کے نوشہرہ سے بیوروچیف واجدعلی کے داماد عمران قاضی (اسٹیبلشمنٹ سیکشن پشاور یونیورسٹی) بقضائے الہٰی وفات پاگئے ہیں مرحوم کے نماز جناہ میں صحافی برادری، سیاسی، سماجی اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کی رسم قل پارہوتی پل مردان میں بروز پیرادا کی جائے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر