حاجی زرین بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حاجی زرین بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل مالاکنڈگاؤں پیران کلے کے ڈی ایس پی زربادشاہ کے ماموں حاجی زرین بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوپیران کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سا منے سپردخاک کردیامرحوم سیشن کورٹ بٹ خیلہ کے عرائیض نویس محمدحیات خان محکمہ وا پڈاکے لائن مین محمدخان کے والدجبکہ محکمہ تعلیم کے نائب قاصد معین خان کے داداتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر