اسلام گل کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ کے اسلام گل کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ نورگل سعیدگل اوروحیدگل کی بھی والدہ تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔