امیرافضل دکاندار سپرد خاک
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ضلع ملاکنڈیونین کونسل سخاکوٹ خاص کے امیرافضل دکانداربقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوابائی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیا۔مرحوم محمدسلمان اورمحمدابرارکے والدجبکہ خان افضل دکاندارکے بھائی تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔