غلام حبیب کی رسم قل آج ہوگی

غلام حبیب کی رسم قل آج ہوگی

مردان (بیورورپورٹ)آل بیکرزاینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے صدر الحاج غلام حبیب سالازئی (سپین زر بیکری والے )کے والد حاجی سلطان یوسف جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آ ج اتوار کے روز کسئی مسجد میرافضل خان بازار میں اداکی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر