ڈیرہ ،گومل مارکیٹ کا تاجر حادثہ میں جاں بحق

ڈیرہ ،گومل مارکیٹ کا تاجر حادثہ میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)چشمہ روڈ کوکار کے قریب گومل مارکیٹ کاتاجر ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گومل مارکیٹ میں کپڑے کا تاجر نوجوان لڑکا موٹرسائیکل پر گھر سے ڈیرہ آرہاتھا کہ کوکاراڈا پر اسپیڈبریکر نہ ہونے کی وجہ سے مخالف سمت سے آنے والی تیزرفتار گاڑی اس سے ٹکراگئی جس سے تاجر اکرام اللہ میانی ولد گل عالم میانی موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔