مرکزی حکومت ہر گھر کے دروازے تک لائیں گے، مودی
نئی دہلی(سی پی پی ) وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ وہ ہر گھر تک مرکزی حکومت کی رسائی کو یقینی بنائیں گے۔ یہاں جلسہ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت کے کام کرنے کے طریقے سے لوگوں کو لگتاتھا کہ نئی دہلی بہت دور ہے لیکن موجودہ حکومت اس طرح کام کررہی ہے تاکہ لوگ محسوس کریں کہ نئی دہلی ان کے دروازے پر ہے