پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے 5 بھارتی ماہی گیروں کوگرفتارکرلیا
کراچی (صباح نیوز)پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندر میں ایک کارروائی کے دوران پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی اور مچھلی کا غیرقانونی شکار کرنے پر پانچ بھارتی (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
ماہی گیروں کوگرفتارکرلیا ۔پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ترجمان کے مطابق ماہی گیروں کی کشتی بھی ضبط کرلی گئی ہے ۔گرفتارکیے گئے ماہی گیروں کو ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد ڈاکس پولیس اسٹیشن کے حوالے کردیاگیا ہے
پاکستان میری ٹائم