شہری اور دیہی علاقوں کے کباڑ خانوں کی رجسٹریشن کاحکم ‘ فہرستیں بھی طلب

شہری اور دیہی علاقوں کے کباڑ خانوں کی رجسٹریشن کاحکم ‘ فہرستیں بھی طلب

خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے شہری اور دیہی علاقوں میں قائم کباڑ خانوں کی فہرستیں بنانے او رانکی رجسٹریشن کے لیے دوسری(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

بار حکم جاری کیا ہے اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کو ہدایات جار ی کر دی گئی ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر