سیزنل انفلوئنزا کا شبہ ‘ خاتون نشتر میں داخل

سیزنل انفلوئنزا کا شبہ ‘ خاتون نشتر میں داخل

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوئنزا کے شبہ میں داخل مریضہ کی رپورٹ نیگٹو آئی ہے۔ 37 سالہ رفعت نامی خاتون کو دو روز قبل داخل کروایا گیا تھا۔جسکے تصدیقی ٹسٹ کروائے گئے۔اور اسکی رپورٹ نیگٹو آئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر