رینجرز کی کارروائی، 3ملزمان  گرفتار

رینجرز کی کارروائی، 3ملزمان  گرفتار
رینجرز کی کارروائی، 3ملزمان  گرفتار

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)رینجرز نے ڈکیتی پر مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرنے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ما ڈل کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرنے والے 3ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مددسے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا تھا جبکہ 2زخمی ہو گئے تھے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی