انتہائی مطلوب 112 انسانی سمگلرزکی فہرست جاری

انتہائی مطلوب 112 انسانی سمگلرزکی فہرست جاری
انتہائی مطلوب 112 انسانی سمگلرزکی فہرست جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انتہائی مطلوب 112 انسانی سمگلرزکی فہرست جاری کر دی گئی،انتہائی مطلوب 58 سمگلرزکاتعلق پنجاب سے ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب112 انسانی سمگلرز کی فہرست جاری کردی،انتہائی مطلوب 58 سمگلرز کا تعلق پنجاب سے ہے جبکہ فہرست میں شامل 34 انسانی سمگلرزکاتعلق اسلام آبادسے ہے،فہرست میں سندھ 15،خیبرپختونخوا 3،بلوچستان کے 2 انسانی سمگلرزشامل ہیں اس کے علاوہ بیرون ملک مقیم 12 انسانی سمگلرزبھی فہرست میں شامل ہیں۔