مردان جی پی او پنشن کرپشن کیس میں 5ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد

مردان جی پی او پنشن کرپشن کیس میں 5ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد
مردان جی پی او پنشن کرپشن کیس میں 5ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اینٹی کرپشن عدالت نے مردان جی پی او پنشن کرپشن کیس میں 5ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق مردان جی پی اوپنشن کرپشن کیس کی اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت ہوئی،عدالت نے گرفتار5ملزمان کی درخواست ضمانت مستردکردی ۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے5 ملزمان کوگرفتارکیاتھا ،ملزمان پرپنشن فنڈزمیں 5 کروڑروپے خوردبرکاالزام ہے۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /مردان