اورنگی ٹاؤن سکول وین میں آتشزدگی کا مقدمہ درج

اورنگی ٹاؤن سکول وین میں آتشزدگی کا مقدمہ درج
اورنگی ٹاؤن سکول وین میں آتشزدگی کا مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں سکو ل وین میں آتشزدگی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں سکو ل وین میں آتشزدگی کا مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ زخمی بچے کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں وین ڈرائیور رشید کو نامزد کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میںسکول وین میں آتشزدگی سے 14بچے جھلس کر زخمی ہو گئے تھے۔