وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد کا ایسا استقبال کر دیا کہ دیکھ کر پوری دنیا کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ، گاڑی کس نے چلائی ؟ پتا چل گیا

وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد کا ایسا استقبال کر دیا کہ دیکھ کر ...
وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد کا ایسا استقبال کر دیا کہ دیکھ کر پوری دنیا کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ، گاڑی کس نے چلائی ؟ پتا چل گیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ابو ظہبی کے ولی عہد دورہ پاکستان پر پہنچ گئے ہیں جہاں نور خان ایئر بیس پر وزیراعظم عمران خان نے خود استقبال کیا اور اس موقع پر 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی جبکہ ولی عہد کی گاڑی بھی وزیراعظم نے خود چلائی ۔

تفصیلات کے مطابق ولی عہد زید النہیان کی آمد پر ایئر پورٹ پر روایتی رقص کیا گیا ، 21 توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ اس کے علاوہ پاکستان کے لڑاکا طیارے جے ایف تھنڈر نے ابو ظہبی کے ولی عہد کو سلامی بھی پیش کی ۔

ایئر پورٹ سے روانہ ہوئے تو عمران خان ڈرائیونگ سیٹ پر خود براجمان ہوئے اور اپنے دوست ولی عہد کو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھا کر خود گاڑی چلائی ۔

مزید : قومی