نارووال،تیز رفتا کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

نارووال،تیز رفتا کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، تین زخمی
نارووال،تیز رفتا کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

  

نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)نارووال میں تیز رفتاری کے باعث کار حادثے کا شکار ہو گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور نے کار کا کنٹرول کھو دیا جس کے نتیجے میں کار قلابازیاں کھاتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے کا شکار ہونے والے چار ارفراد میں سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمی افراد کو علاج کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ جاں بحق شخص کی لاش کو اس کے ورثا کے حوالے کرنے کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /نارووال