وزیراعظم اور شیخ محمد بن زیدالنہیان کی ون آن ون ملاقات جاری

وزیراعظم اور شیخ محمد بن زیدالنہیان کی ون آن ون ملاقات جاری
وزیراعظم اور شیخ محمد بن زیدالنہیان کی ون آن ون ملاقات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زیدالنہیان اور وزیراعظم عمران خان کے مابین ملاقات وزیراعظم ہاوس میں جاری ہے. اس سے پہلے معزز مہمان پاکستان پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے معزز مہمان کو ایئر پورٹ پر خود رسیو کیا اس دوران انھیں 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی، بعد ازاں وزیراعظم ہاوس آمد پر ابوظہبی کے ولی عہد کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، پاکستان کے دوست ملک کی جانب سے آج بڑی سرمایہ کاری کا اعلان متوقع ہے۔