سردیوں میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کی ناک سے لکیریں نکلوادیں، بجلی بند ، گیس ہے نہیں ۔۔۔ عوام کا حال ان کی زبانی آپ بھی جانئے

سردیوں میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کی ناک سے لکیریں نکلوادیں، بجلی بند ، گیس ہے ...
سردیوں میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کی ناک سے لکیریں نکلوادیں، بجلی بند ، گیس ہے نہیں ۔۔۔ عوام کا حال ان کی زبانی آپ بھی جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملک بھر میں گزشتہ کچھ دنوں سے گیس کے ساتھ ساتھ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کی جاری ہے۔جس کے تحت حکومت نے سردیوں میں 16،16گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ چھوٹے اور پسماندہ دیہاتی علاقوں کے علاوہ بڑے شہروں میں بھی گھنٹوں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت دیگر شہروں اور گردونواح کے علاقوں میں 14سے 16 گھنٹے  بجلی  کی  لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث کاروباری سرگرمیاں اور معمولات زندگی شدید متاثر ہوا ہے اور حکومت نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اپنی آنکھیں بند کررکھی ہیں۔ اس حوالے سے لاہور کی بلال گنج مارکیٹ کی تاجر برادری اور دیگر لوگوں کے تاثرات آپ بھی جانئے۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

ویڈیو گیلری -