پاک ویلز نے گاڑیوں کے شوقین حضرات کیلئے وینٹج کارز کا میلہ سجا دیا، اس میلے میں 1950 سے لے کر 2019 تک کی تمام گاڑیاں موجود ہیں، آپ بھی دیکھئے

پاک ویلز نے گاڑیوں کے شوقین حضرات کیلئے وینٹج کارز کا میلہ سجا دیا، اس میلے ...
پاک ویلز نے گاڑیوں کے شوقین حضرات کیلئے وینٹج کارز کا میلہ سجا دیا، اس میلے میں 1950 سے لے کر 2019 تک کی تمام گاڑیاں موجود ہیں، آپ بھی دیکھئے

  

پاک ویلز کی جانب سے لاہور میں ونٹیج کاروں کا میلہ سجایا گیا جس میں 1950 سے 2019 تک کی نئی اور کلاسیک گاڑیاں موجود ہیں۔ اس میلے کا مقصد کاروں اور ہیوی بائکس کے شوقین افراد کو ان کے ذوق کے مطابق معلومات فراہم کرنا ہے۔ اس میلے میں 1960 کی دہائی کی مہنگی ترین رولز رائس کار سے لے کر 3 لاکھ روپے کی لیڈیز سکوٹی اور ہونڈا کی1700 سی سی ویلکری ہیوی بائک بھی موجود ہے جس کی قیمت 25 لاکھ روپے ہے۔ اس میلے میں کون کون سی گاڑیاں موجود ہیں اور ان کی قیمتیں کیا ہیں؟ پاک ویلز کی جانب سے یہ میلہ اتوارکو کیوں سجایا جاتا ہے؟ اس بارے میں آپ بھی اس ویڈیو سے جانئے۔۔۔

۔۔۔ ویڈیو دیکھیں ۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری