جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی عائد

جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی عائد
جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کیپ ٹاﺅن (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی نے جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی۔
آئی سی سی کی جانب سے جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر پابندی سلو اوور ریٹ کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ جنوبی افریقن کپتان ایک سال کے دوران دوسری بار سلو اوور ریٹ کے مرتکب قرار پائے جس کے باعث آئی سی سی نے انہیں ایک میچ کیلئے معطل کردیا ہے۔ فاف ڈوپلیسی جوہانسبرگ میں تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پائیں گے۔ اس کے علاوہ ڈوپلیسی پر میچ فیس کا 20 فیصد جبکہ دیگر جنوبی افریقن کھلاڑیوں پر 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

مزید :

اہم خبریں -کھیل -