آرمی ایکٹ میں کوئی ابہام موجود نہیں :رانا تنویر

آرمی ایکٹ میں کوئی ابہام موجود نہیں :رانا تنویر
آرمی ایکٹ میں کوئی ابہام موجود نہیں :رانا تنویر

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ابہام موجود نہیں ہے اور یہ منگل کو منظور ہوجائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مریدکے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔رانا تنویر کا کہنا تھا کہ آرمی ایکٹ میں کوئی ابہام نہیں ہے، یہ بل منگل کو منظور ہوجائے گا۔مسلم لیگی رہنما نے کہا کہ پارلیمانی طریقہ اپنایا جائے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ آرمی ایکٹ پر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ہدایات کے مطابق عمل کیا جارہا ہے۔

مزید : قومی


loading...