سیکریٹری الیکشن کمیشن کا ڈسپلے سنٹرز کا دورہ، ووٹر لسٹوں پر ورکنگ کا معائنہ
اسلام آباد (این این آئی)سیکریٹری الیکشن کمیشن ظفر اقبال حسین نے اتوار کو اسلام آباد میں قائم مختلف ڈسپلے سنٹرز کا دورہ کیا۔اور ووٹر لسٹ کی نظر ثانی کے لیے ہونے والے کام کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ریجنل الیکشن کمشنر راولپنڈی نذر عباس اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اسلام آباد راحم زادہ بھی موجود تھے۔
کام معائنہ